• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی جھڑپ، 1 فلسطینی شہید

ہفتہ 16-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوجی جھڑپ، 1 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جھڑپ میں فلسطینیوں نےفوجی گاڑیوں پرسنگ باری کی جس سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئےجبکہ زخمی فلسطینیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کرد یا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی پر امن مظاہرین پربراہ راست فائرنگ کر کے کےے متعدد فلسطینیوں کو شہید کر دیا جن میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق صہیونی فوج نے گذشتہ شب فلسطینی شہر بیت جلہ میں فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں جھڑپ اس وقت شروع ہوئی جب نوجوانوں نے ایک اسرائیلی گاڑی پر گھریلو ساخت کے بم پھینکے۔

جھڑپ میں فلسطینیوں نےفوجی گاڑیوں پرسنگ باری کی جس سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئےجبکہ زخمی فلسطینیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کرد یا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

خیال رہے کہ قابض فوج نے اس دوران درجنوں فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاہے جن کی تاحال کو ئی اطلاعات موصول نہیں ہو سکی ہیں۔

Tags: بیت جلہصہیونی فوجیصہیونیئزمفلسطینی شہیدفلسطینی نوجوان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.