• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج اور آبادکاروں کے ہاتھوں مزید 2فلسطینی شہید 

ہفتہ 08-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج اور آبادکاروں کے ہاتھوں مزید 2فلسطینی شہید 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے  مطابق شہید ہونے والے نوجوان کو شدید زخمی حالت میں رفیدیا اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ہسپتال پہنچنےتک زیادہ خون بہ جانے کے باعث بکیر کی زندگی نہیں بچائی جاسکی اور وہ  خالق حقیقی سے جاملے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج  نے شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس  کے فلسطینی بلاطہ نامی پناہ گزین کیمپ پرحملہ کر دیا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینیوں کو تشددکا نشانہ بنایا  اور براہ راست فائرنگ کی جس کا نشانہ بن کر ایک شہری کی شہادت ہوگئی جس کی شناخت بکیر حشاش کے نام سے کی گئی ہے۔

عینی شاہدین کے  مطابق شہیدہونے والے نوجوان کو شدید زخمی حالت میں رفیدیا اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ہسپتال پہنچنےتک زیادہ خون بہ جانے کے باعث   بکیر کی زندگی نہیں بچائی جاسکی اور وہ  خالق حقیقی سے جاملے۔

دوسری جانب علی الصبح رام اللہ شہر میں صہیونی آبادکاروں نے حملہ کر کے 25 سالہ فلسطینی نوجوان مصطفیٰ سلامہ کو شہید کر دیا، مصطفیٰ شادی شدہ اورتین بچیوں کے باپ تھے۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج اور آبادکار فلسطینیوں کوکسی بھی مقام پر تشدد کا نشانہ بنانے کے لیے آزاد ہیں اور انہیں ان پرتشدد کارروائیوں سے روکنے کیلیے اسرائیل میں صہیونی مظالم کے خلاف کوئی قانون نہیں بناہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.