• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ذہنی معذور فلسطینی کو گرفتار کرلیا

جمعہ 03-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ذہنی معذور فلسطینی کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نےذہنی معذور نوجوان کو جانتے بوجھتے  روکا اور تلاشی کے بہانے اسے مارنا شروع کر دیا اور گرفتار کر کے لے گئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں پر تشدد کارروائی کر تے ہوئے دمشق گیٹ کے قریب سے ایک ذہنی معذور فلسطینی کو حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نےذہنی معذور نوجوان کو جانتے بوجھتے  روکا اور تلاشی کے بہانے اسے مارنا شروع کر دیا اور گرفتار کر کے لے گئے۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں صہیونی قابض فوج فلسطینی علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کیلیے اس قسم کی پر تشدد کارروائیاں کر کے مقامی باشندوں کو اغوا کر کے صہیونی انتظامی جیلوں میں سال ہہ سال کیلیے قید کر دیتی ہے۔

Tags: ذہنی معذور فلسطینیصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.