• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے بیرزیت یونیورسٹی کے طلباء کو گرفتار کر لیا

جمعرات 15-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج نے بیرزیت یونیورسٹی کے طلباء کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے متاثرہ خاندان سے ملنے کےجرم میں   برزیت یونیورسٹی کے 45 طلبا کو گرفتار کرتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جن کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں حال ہی میں گھر کی مسماری کے بعد بے گھرہونے والے فلسطینی نژاد امریکی شہری شالابی کے  اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے آئے برزیت یونیورٹی کے45 طلباء  کے ایک گروپ کو اس وقت حراست میں لے لیا جب طلباء کی بس متاثرہ خاندان سے ملاقات کے بعد روانہ ہورہی تھی۔

 فلسطینی  اسلامی بلاک کے کوآرڈینیٹر اسماعیل برغوتی نے بتایا کہ اسرائیلی اسپیشل فورس کی دو گاڑیوں میں سوار اہلکاروں  نے شمالی رام اللہ کے علاقے ترمسعيا میں شالابی خاندان سے ملنے کےجرم میں برزیت یونیورسٹی کے 45 طلبا کو گرفتار کرتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے، جن کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے اس امریکی شہری  کے گھر پر  ہونے والے اس حملے اور مسماری کےدر عمل پر امریکی سفارت خانے نے مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ اسرائیلی حکام کا  یہ "یک طرفہ اقدام” ہے جس سے تناؤ میں اضافہ ہوگا۔

Tags: اسرائیلبرزیت یونیورسٹیسفارت خانہشالابیصہیونی فوجفلسطینی نژاد امریکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.