• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 18 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر فلسطینی  کو حراست میں لے لیا

بدھ 08-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے مسجد ابراہیمی میں اذان دینے پر فلسطینی  کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی دہشت گرد تنظیموں نے صہیونی حکام سے نام نہاد یہودی نئے سال کے موقع پرمسجدابراہیمی میں مسلمان کے داخلے  پر پابندی  اور مسجد  اقصٰی  میں چھاپہ مار  کارروائیوں  کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے  میں  یہودیوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر فلسطینیوں پر مسجد میں داخلے اور اذان دینے پرپابندی عائد کر دی اور صہیونی آباد کاروں کو تلمودی رسومات کی اجازت دی جس کے نتیجے میں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا مسجد میں اذان کے وقت اذان دی جس پر صہیونی فوج نےمظاہرین پر بدترین تشدد کیا اور اذان دینے کے جرم  میں مسلمان نوجوان کو حراست میں لے لیا۔

یاد رہے کہ عبرانی سال کے مطابق یہ ایام یہودیوں کے مذہبی تہوار  کی  چھٹیوں کے ہیں جن  میں صہیونی شر پسند جنونیوں اور دہشت گرد تنظیموں کے گروہوں نے صہیونی حکام سے نام نہاد یہودی نئے سال کے موقع پر اتوار سے جمعرات تک مسجدابراہیمی میں کسی بھی مسلمان کے داخلے  پر پابندی  اور مسجد  اقصٰی  میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مار  کارروائیوں کا مارنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: 'مسجد اقصٰیصہیونی آباد کارصہیونی دہشت گردعبرانی سالقابض ریاست اسرائیلمسجد ابراہیمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.