• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے گولی مار کر فلسطینی کو شہید کر دیا

منگل 18-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے گولی مار کر فلسطینی کو شہید کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نوجوان کو اس وقت اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کا نشانہ بنتے  دیکھا جب وہ راہ سے گزر رہا تھا اور  قابض فوج کو نوجوان سے کسی قسم کا خطرہ نہیں تھا۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے  کےمطابق صہیونی فوج کے ترجمان نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ  ایک فلسطینی نوجوان نے یہودی بستی کے نزدیک کھڑے صہیونی آباد کاروں کو چاقو سے حملے کی کوشش کی جسے ناکام بناتے ہوئے صہیونی فوج نے حملہ آور پر فائرنگ کر دی جس کے  نتیجے میں فلسطینی موقع پر شہید ہوگیا۔

دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت الحم میں صہیونی بستی کے  عتصیون چوک پر  قابض فوج نےکھلی دہشت گردی کا مظاہرہ کر تے ہوئے  فالح موسیٰ جرادات نامی الخلیل سے تعلق رکھنے والےفلسطینی نوجوان  کو گولیاں مار کر شہید کیا۔

انہوں نےمزید کہا کہ  فلسطینی نوجوان کو اس وقت اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کا نشانہ بنتے  دیکھا جب وہ راہ سے گزر رہا تھا اور  قابض فوج کو نوجوان سے کسی قسم کا خطرہ نہیں تھا۔

Tags: بیت الحمشہیدصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.