• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی  فوج نے فلسطینی طالب علم کو گرفتار کر لیا

پیر 08-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی  فوج نے فلسطینی طالب علم کو گرفتار کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی جانب سے  حراست میں لیے جانےوالافلسطینی  بیر زیت یونیورسٹی  کا طالب علم ہے اور اس پر قابض فوج نے کالعدم تنظیم کے شراکت دار ہونے کابے بنیاد الزام عائد کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں  قابض صہیونی فوج  نے ایک فلسطینی باشندے کے گھر پر دھاوا بولا اور رہائشی پر وحشیانہ تشدد کر تے ہوئے ان کے بیٹے شادی عمیرہ  کو حراست میں لے لیا۔

صہیونی فوج کی جانب سے  حراست میں لیے جانےوالافلسطینی بیرزیت یونیورسٹی  کا طالب علم ہے اور اس پر قابض فوج نے کالعدم تنظیم کے شراکت دار ہونے کابے بنیاد الزام عائد کیا ہے۔

اسرائیلی فوج کے تشدد سے گرفتار طالب علم  کے والد کی حالت بگڑ گئی تاہم فوج نے شہری کی املاک کو نقصان پہنچایا اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔

Tags: بیرزیت یونیورسٹی"صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی طالب علمکالعدم تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.