• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے بزرگ فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا

پیر 03-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج  نے بزرگ فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے ہمیشہ کی طرح اپنے جرائم کو چھپانے کیلئے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون اسرائیلی فوجیوں پر چاقوں سے حملہ کرنے والی تھی جس کے جواب میں فائرنگ کی گئی۔

گذشتہ روز قابض صیہونی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے نواحی علاقے نحالنچ سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ بزرگ فلسطینی  خاتون رحاب محمد موسیٰ خلف زعول کو گولیاں مار کرشہید کردیا، عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی فوج کے حوالے سے کہا ہے کہ فلسطینی خاتون تیز دھار آلے سے مسلح تھی اور فوجیوں پر حملہ کرنے والی تھی۔

واقع کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی فوجی ایک بزرگ خاتون پر بندوق تانے ہوئے ہیں ، خاتون نہتی ہے اور اس کےپاس کوئی چاقودکھائی نہیں دیاجس کو تیز دھار آلہ قرار دیا جاسکے، قابض فوج کی ہدایات کے مطابق عبرانی میڈیا نے بھی فلسطینی خاتون کو مسلح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے تاہم اسرائیلی فوج اور عبرانی میڈیا کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

صیہونی فوجیوں نے خاتون کو متعدد گولیاں ماریں جس میں سے ایک گولی سرمیں لگی، خاتون کو شدید زخمی حالت میں ‘شعاری تزیدک’ اسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں۔

Tags: بیت الحمچاقو کے وارصہیونی فوجصہیونیئزمغرب اردنفلسطینی خاتونمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.