• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی شہری کو شہید کردیا

جمعہ 30-04-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی شہری کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نےد عویٰ کیا ہے کہ شہید ہونے والے فلسطینی نے فوجیوں پر چاقوں سے حملہ کیا تھا جس کے جواب میں فائرنگ کی گئی،

مقامی ذرائع کے مطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے النشاش میں ایک شخص کو اچانک فائرنگ کرکے شدیدزخمی کردیا، زخمی فلسطینی کو طبی امداد بھی نہیں فراہم کی جس کے باعث خون زیادہ بہہ جانے سے زخمی شہید ہوگیا.

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم صیہونی ذرائع ابلاغ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق نوجوان نے اسرائیلی فوج پر "افرائت” کے مقام پر تیز دھار چاقو سے قاتلانہ حملہ کیا تھا جس کے ردعمل میں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو شہیدکیا۔

Tags: افرائتالنشاشصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی نوجوانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.