• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے لبنانی سرحد پر  یواین کے دفتر کے سامنے اردنی شخص کو گولی مار دی

پیر 23-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج نے لبنانی سرحد پر  یواین کے دفتر کے سامنے اردنی شخص کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے  لبنانی سرحد پر اقوام متحدہ کی امن فوج کے دفتر کے سامنے لبنانی شخص کو گالی مار کر شدید زخمی کردیا۔

لبنان کی  سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز صیہونی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقے شعبا کے قصبے سدانہ میں  اقوام متحدہ کی امن فوج (UNIFIL)  بٹالین کے ایک مرکز کے سامنے ایک شخص  کو بلا جواز گولیاں مار کرزخمی کردیا، زخمی ہونے والے شخص کے بارے میں مزید کچھ نہیں بتایاگیا تاہم یہ کہا گیا ہے کہ زخمی شخص اپنے مویشیوں کو چرارہا تھا اس دوران صیہونی اسناپئرز نے نشانہ بنایا ۔

واقع کے بعد سے لبنان اور صیہونی ریاست کے درمیان تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ اس سے قبل لبنان کے علاقے سے اسرائیلی مغربی  شہر جلیل کے علاقےمیں دو راکٹ  فائر کیے گئے تھے جن میں سے ایک کو روک دیا گیا جبکہ دوسرا ایک کھلے علاقے میں گرا۔ قابض فوج نے جوابی کارروائی کے طور پر جنوبی لبنان میں اہداف پر بمباری کی۔

Tags: اردناقوام متحدہصیہونی فوجعالمی قوانینلبنابی سرحد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.