• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

منگل 26-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی فوج نے بے گناہ فلسطینی نوجوان کو اس وقت تشدد کا نشانہ بناتے  ہوئے اغوا کیا جب وہ  اپنے گھر میں سو رہا تھا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع  ابو دیس قصبے میں 17 سالہ فلسطینی نوجوان یونس عطا اللہ کے گھر پر اس وقت چھاپہ مار کارروائی کی گئی جب سب گھر کے افراد  سو رہے تھے۔

صہیونی فوج نے فلسطینی کے گھر میں گھس کر اسے بدترین تشدد کیا اور بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتار کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

قابض فوج کی بے رحمانہ کارروائی کے خلاف یونس عطا اللہ کے خاندان اور اہل علاقہ کی جانب سے علاقے میں احتجاج کیا جارہا ہے  دوسری جانب صہیونی فوج کےمختلف  تفتیشی مراکز میں سے کسی بھی مرکز نے ابھی تک یونس عطا اللہ کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے جس کے باعث اغوا ہونے والے فلسطینی  کا خاندان کی  اپنی مدد آپ کے تحت مختلف اسرائیلی حراستی مراکز میں تلاش جا ری ہے۔

Tags: ابو دیس قصبہاغواصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.