• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں مزید دو فلسطینی خاندان بے گھر

پیر 14-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں مزید دو فلسطینی خاندان بے گھر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے قصبے میں مقیم 15 اراکین پر مشتمل دو خاندانوں کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے گرادیا اور سامان ضبط کرلیا۔

مقامی ذرائع کےمطابق قابض صیہونی افواج نے علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رالم اللہ کے مشرقی قصبے میں فلسطینی خانہ بندوشوں کے عارضی گھروں کو مسمار کردیا جبکہ ان کے گھریلو سامان اور مویشیوں کو بھی ضبط کرلیا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست حالیہ برسوں میں پورے مغربی کنارے میں فلسطینی خانہ بدوشوں کو نشانہ بنا رہی ہے، جس کا مقصد انھیں بے گھر کرنے کے بعد اس علاقے سے بے دخل کرنا ہےجو بین الاقوامی قانون کے تحت آبادی کی جبری اور من مانی منتقلی کے ساتھ اتھ انسانی حقوق کے خلاف سنگین جرائم میں سے ایک ہے۔

Tags: بین الاقوامی قانونرام اللہصیہونی فوجیقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.