• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کے کارکن کی گرفتاری اور تشدد 

منگل 06-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کے کارکن کی گرفتاری اور تشدد 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسانی حقوق تنظیم نے فلسطینی کارکن کی گرفتاری اور  غیر انسانی سلوک کی کھل کے مذمت کی ہے اور ان کی زندگی کے حوالے سے خطرات کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد کی  ہے۔

 ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کے خفیہ جاسوسی ادارے کے اہلکاروں نےغرب اردن کے جنوبی علاقوں کے ڈائریکٹراور قانون دان ایڈووکیٹ فرید الاطرش جو انسانی حقوق کارکن بھی ہیں کوبد ترین تشدد کا نشانہ  بناتے ہوئے حراست میں لیااورنامعلوم تفتیشی مرکز منتقل کردیا جہاں سخت جسمانی ریمانڈ کے باعث فرید الاطرش کی حالت بگڑگئی جس کے بعد خفیہ ادارے کے صہیونی اہلکاروں نے انہیں فوری طور پر ھداسا ہسپتال منتقل کردیاہے ۔

فلسطین میں فری ہیومن رائٹس کمیشن کے دفتر  کی جانب سے فرید الاطرش کی گرفتاری اور  غیر انسانی سلوک کی کھل کے مذمت کی ہے اور   فرید الاطرش کی زندگی کو لاحق خطرات کی تمام تر ذمہ داری صہیونی ریاست پرعائد کی  ہے۔

فلسطین میںفری ہیومن رائٹس کمیشن نےصہیونی حکام سے فرید الاطرش کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ تشدد کا شکار انسانی حقوق کارکن کی رہائی کے لیے اقدامات کریں۔

Tags: صہیونی اہلکارعالمی برادریغرب اردنفری ہیومن رائٹس کمیشنھداسا ہسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.