• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والا فلسطینی شہید

پیر 17-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والا فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی پولیس  نے لعش کو پارک سے برآمد کیاجبکہ اس کے پوسٹ مارٹم کے احکامات جاری کر تے ہوئے اسرائیلی فوجی عدالت کی جانب سے 18 جنوری تک تفتیش، یا مشتبہ افراد کی شناخت کو عام کرنے سے روکنے کا حکم جاری کیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کےشہر یافا میں کئی روز قبل صہیونی فوج  کی پر تشددکارروائی  میں گھر گھر تلاشی کے دوران اغوا ہونے والے 20 سالہ فلسطینی نوجوان محمد رفیع کی جلی ہوئ لعش اسرائیلی شہر تل ابیب سے ملی۔

ذرائع نےبتایا کہ نوجوان کو صہیونی فوج نے تشدد کرتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا تھا جس کے بعد سے اس کی گمشدگی کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں ملی تھی کہ اچانک تل ابیب کے جنوب میں اس پارک میں آگ لگنے کے واقعے  پر نوجوان کی لعش منظر عام پر آئی جسے صہیونی پولیس  نے پارک سے برآمد کیاہےاس کے ساتھ ہی لعش  کے پوسٹ مارٹم کے احکامات جاری کر تے ہوئے اسرائیلی فوجی عدالت کی جانب سے 18 جنوری تک تفتیش، یا مشتبہ افراد کی شناخت کو عام کرنے سے روکنے کا حکم جاری کیاگیاہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی شہریوں پر صہیونی فوج کے حملے اور پر تشدد چھاپےجاری ہیں جس میں صہیونی اہلکار انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناکر  فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر بدترین اذیتیں دیتے ہیں جس کے نتیجے میں اکثر  فلسطینی جان کی بازی تک ہار جاتے ہیں اور اس حوالے سے اسرائیلی قانونی ادارے صہیونی اہلکاروں کے خلاف کو ئی قدم نہیں اٹھاتے۔

Tags: اغواتل ابیبصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی شہریفلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.