• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں 80  سالہ معمر فلسطینی کی شہادت

جمعرات 13-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں 80  سالہ معمر فلسطینی کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  شہید معمر فلسطینی اپنے  خاندان کے دیگر افراد سے ملنے کے بعد واپس آرہے تھے جب30 سے 40  فوجیوں نے انھیں روکااور مزاحمت پر انہیں گرفتارکرکے تشدد کیا گیا بعدازاں فوجی بزرگ کو مردہ حالت میں عمارت میں چھوڑ گئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ علی الصبح مقبوضہ مغربی کنارےمیں رام اللہ کے جیلجیلیا قصبے میں  قابض صہیونی فوج نے چھاپا مارکارروائی کی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینیوں کو تشددکا نشانہ بنایا گیا تاہم ایک عمارت سے ایک 80 سالہ ضعیف العمر فلسطینی کی ہتھکڑی لگی لاش برآمد ہوئی جنہیں تشدد کیا گیا تھا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شہید ہونے والے معمر فلسطینی کانام  عمرعبدالمجید اسعد ہے جو اپنے  خاندان کے دیگر افراد سے ملنے کے بعد واپس آرہے تھے جب30 سے 40  فوجیوں نے انھیں روکااور فوج کے آگے مزاحمت پر انہیں گرفتارکرکے تشدد کیا گیا بعدازاں فوجی  بزرگ کو مردہ حالت میں عمارت میں چھوڑ گئے۔

صہیونی فوجیوں کے قصبے سے جانے  کے بعدعبدالمجیداسعد کی تشدد زدہ  نعش ایک زیرتعمیرعمارت سے ملی تھی تاہم فلسطینی وزارت صحت نےبزرگ کی موت کی وجہ’’دل کا دورہ‘‘بتائی ہے۔

خیال رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی آبادی کے مراکز میں اسرائیلی فوجیوں کی دراندازی کے دوران میں اکثرجھڑپیں ہوتی ہیں اورصہیونی فوج روزانہ کی بنیاد پر مزاحمتی سرگرمیوں میں شریک فلسطینیوں کی گرفتاری کے لیےنام نہاد  چھاپا مارکارروائیاں کرتے ہیں۔

Tags: جیلجیلیا قصبہرام اللہشہادتصہیونی فوجمعمر فلسطینیمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.