• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج  کے فلسطینی گھروں پر دھاوے اور گرفتاریاں جاری

پیر 20-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج  کے فلسطینی گھروں پر دھاوے اور گرفتاریاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور قصبے کے اندرونی  بیرونی راستوں پر رکاوٹیں لگادیں جبکہ گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران فلسطینی باشندوں کی املاک کو نقصان پہنچایا  اور قیمتی اشیاء  کی لوٹ مار کی۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی قابض فوجیوں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے سیلت الحارثیہ میں کئی گھروں پر چھاپہ مار کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی باشندے صہیونی فوج کے تشدد کا نشانہ بنے جبکہ 28 کے قریب نوجوانوں کو صہیونی فوج پر پتھراؤ کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

صہیونی فوج نے علاقے کا محاصرہ کرلیا اور قصبے کے اندرونی  بیرونی راستوں پر رکاوٹیں لگادیں جبکہ گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران فلسطینی باشندوں کی املاک کو نقصان پہنچایا  اور قیمتی اشیاء  کی لوٹ مار کی۔

Tags: سیلت الحارثیہصہیونی فوجصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلگرفتاریاںمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.