• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے چھاپے، گھروں میں لوٹ مار، متعددگرفتار

بدھ 28-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے چھاپے، گھروں میں لوٹ مار، متعددگرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے علیٰ الصبح فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں تلاشی کے نام پر چھاپہ مارکارروائیاں کی, گھروں میں لوٹ مار کے بعد متعدد فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرلیا۔

مقامی ذرائع کےمطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر الخلیل میں حجاز پناہ گزین کیمپ سمیت مختلف بستیوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتےہوئے گھروں میں روایتی لوٹ مار کی اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض فوجیوں نے معروف سماجی کارکن جلال ھانی دریئیح سمیت متعدد فلسطینی باشندوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال گرفتاریوں کے حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں.

Tags: الخلیلحجاز پناہ گزین کیمپقابض صیہونی فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.