• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی ہونے والا فلسطینی 5 روز بعد رہا

بدھ 15-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی گولیوں سے زخمی ہونے والا فلسطینی 5 روز بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی براہ راست گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے فلسطینی  کو جھڑپوں میں اس قت گرفتار کیاگیا جب وہ راہ سے گزر رہا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی فوج نے  مقبوضہ فلسطین کے ایک قصبے یعبد سے تعلق رکھنے والے نوجوان خالد ابوبکر کو 5 روز بعد رہا کر دیا۔

واضح رہے کہ یعبد قصبے میں اسرئیلی غیر قانونی آبادکاری کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا جس  کے دوران صہیونی فوج کی براہ راست گولیوں کا نشانہ بنتے ہوئے فلسطینی  کو جھڑپوں میں اس قت گرفتار کیاگیا جب وہ راہ سے گزر رہا تھا۔

قابض فوج نے 5 روز تک خالد ابو بکر کو تفتیشی مراحل سے گزارا اورکوئی الزام  ثبوت نہ ہونے پر   بالآخرزخمی نوجوان کو رہائی دے دی۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیمقبوضہ فلسطینیعبد قصبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.