• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینیوں پرمسجداقصٰی میں داخلے پر پابندی

منگل 20-07-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینیوں پرمسجداقصٰی میں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مسجداقصٰی  آنے والے مسلمانوں کو زبردستی مسجد سے بے دخل کرتے ہوئے صہیونی فوج نے  خواتین اور بچوں سمیت فلسطینیوں پر تشددکیا گیااور طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے   ہینڈ گرنیڈ پھینکے، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ہوائی فائرنگ کی۔

اطلاعات کے مطابق مصر کے وزارت خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج کی جانب سےمسجد اقصٰی میں وقوف عرفہ کے اہم موقع پر جمع ہونے والے ہزاروں فلسطینیوں  پر آن لائن خطبہ حج سننے سے روکنے اور تشددپر شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصی کے معاملات کو طے شدہ معاہدے کے تحت چلایا جائے اور یہودیوں کو کمپاؤنڈ میں عبادت سے روکا جائے۔

مصر کے زیر انتظام مسجد اقصیٰ کے محکمہ اوقاف نے بھی واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے شدید احتجاج کیا ہے اوراسرائیل پر زور دیا ہے کہ طے شدہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جائے۔

 خیال رہے کہ گذشتہ روز صہیونی فوج کی جانب سےمسجد اقصٰی میں وقوف عرفہ کےموقع پر فلسطینیوں پر مسجد میں داخلے پر پابندی لگائی گئی اورصہیونی  انتہا پسندوں کو فلسطینی کمپاؤنڈ میں مذہبی رسومات کی اجازت دی گئی جس کے بعد فلسطینیوں  نے اسرائیلی فوج کے سامنے شدید احتجاج کیا تاہم  مسجد آنے والے مسلمانوں کو زبردستی مسجد سے بے دخل کرتے ہوئے صہیونی فوج نے  خواتین اور بچوں سمیت فلسطینیوں پر تشدد کیا گیااور طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے ہینڈ گرنیڈ پھینکے، آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ہوائی فائرنگ کی۔

Tags: خطبہ حجصہیونی فوجفلسطینی کمپاؤنڈمسجد اقصیٰمصرمقبوضہ بیت المقدسوقوف عرفہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.