• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی پر حملہ اور گھر کی مسماری

منگل 07-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی پر حملہ اور گھر کی مسماری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینیوں کے درجنوں گھروں کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کیا جبکہ میٹھے پانی کے ایک جاری کنویں  کو بھی تباہ کر دیا  جس کے نتیجے میں بے بس اور مجبور فلسطینی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور مشتعل ہوکر قابض فوج پر برس پڑے۔  

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں صہیونی قابض فوجیوں کی طرف سے الخلیل کے جنوبی قصبے مایفر یتہ میں فلسطینیوں کے گھر اور کنویں کی مسماری کے دوران رہائشی  فلسطینی بزرگ سلیمان الهذلين  نے اپنے علاقے کی اس توڑ پھوڑ  پربے قابو ہوکر فوجیوں کوبرا بھلا کہا جس کے نتیجے میں صہیونی فوجیوں نے بزرگ پر حملہ کر دیا اور انہیں زدوکوب کیا۔

قابض فوج نے فلسطینیوں کے درجنوں گھروں کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کیا جبکہ میٹھے پانی کے ایک جاری کنویں  کو بھی تباہ کر دیا  جس کے نتیجے میں بے بس اور مجبور فلسطینی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور مشتعل ہوکر قابض فوج پر برس پڑے۔

Tags: الخلیلصہیو نیئزمصہیونی فوجفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.