• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی مارچ پر فائرنگ، 1فلسطینی نوجوان شہید

ہفتہ 25-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی مارچ پر فائرنگ، 1فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں کی پرامن مارچ میں صہیونی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ کے بعد جھڑپوں میں آٹھ سے زائد فلسطینی مظاہرین بھی زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقے  نابلس کے جنوب میں واقع بیتاقصبے میں اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کوصہیونی آبادکاری کے خلاف ہفتہ وار  پر امن احتجاج  کے دوران  گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کر دیا۔

فلسطینی  وزارت صحت کے مطابق 28 سالہ محمد علی خبیصہ کو قابض فوج کی جانب سے سر میں گولی لگنے سے شدید چوٹ آئی تھی جس کے بعد  ہسپتال میں  علاج کے دوران فلسطینی  نوجوان  کی شہادت ہوئی۔

فلسطینیوں کی پر امن مارچ میں صہیونی فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ کے بعد جھڑپوں   میں آٹھ سے زائد فلسطینی مظاہرین بھی  زخمی ہوئے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفائرنگفلسطینی مارچفلسطینی وزارت صحتنابلسنوجوان شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.