• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

بدھ 09-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست کی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اسرائیل کی مقرر کردہ سمندری حدود میں رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کررہے تھے۔

فلسطینی فشرمین فورم کے سربراہ کے مطابق آج صبح اسرائیلی بحریہ نےدير البلح کے مغرب میں فلسطینی ماہی گیروںاور ان کی کشتیوں پر فائرنگ کردی۔

صیہونی فوج نے فلسطینی ماہی گیروں پراس وقت بلااشتعال فائرنگ کی جب وہ اسرائیل کی مقررکردہ سمندری حدود میں رہتے ہوئے اپنےذریعہ معاش کے لیے سمندر میں جال ڈال رہے تھے، صیہونی بحریہ نے ہیوی مشین گنوں سے ماہی گیروں کی کشتیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین کشتیاں تباہ ہوگئیں تاہم اس حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

رواں سال فلسطینی ماہی گیروں پر صیہونی فوج کی   فائرنگ  سے  کم سے کم 30 سے زائد فلسطینی زخمی جبکہ دو شہید  ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلی بحریہدير البلحصہیونیئزمفلسطینی فشرمین فورمفلسطینی ماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.