• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

  مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید               

پیر 13-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
  مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید               
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی نوجوان کو راس العین کے مقام پر صہیونی فوج نے سر میں گولی ماری جس کے نتیجے میں موقع پر ہی ان کی موت واقع ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس  میں اسرائیلی قابض فوج نے چھاپہ مار کارروائی کر تے ہوئے ایک فلسطینی کوبراہ راست گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کر دیا جبکہ دوفلسطینی شدید زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے۔

فلسطینی ہلال احمرکے ایمرجنسی اینڈ ایمبولینس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے شہید ہونے والے فلسطینی  کی شناخت 31 سالہ جمیل الکیال کے نام سے کرتے ہوئے کہا کہ انہیں  نابلس میں راس العین میں صہیونی فوج نے سر میں گولی ماری جس کے نتیجے میں موقع پر ہی ان کی موت واقع ہوگئی۔

Tags: اسرائیلی قابض فوجصہیونی فوجصہیونیئزمفائرنگفلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.