• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی زخمی

منگل 22-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان اپنے روزگار کےحصول کیلئے دیوار علیحدگی کے پاس سے گذررہا تھا اس دوران اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

تفصیلات کےمطابق قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں عنین کے مقام پر دیوار علیحدگی  کے پاس فوجی چوکی سے گذرکر روزگار کے حصول کیلئے جا رہا تھا اس دوران اسرائیلی فوجیوں نے بغیر کسی انتباہ کے اس پر فائرنگ کردی جس کےنتیجےمیں فلسطینی نوجوان جس کی عمر 25 سے 30 کے درمیان بتائی جارہی ہے شدید زخمی ہوگیا، زخمی نوجوان کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ،

واضح رہے کہ قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے تعمیر کردہ 70 کلومیٹر طویل دیوار علیحدگی  اسرائیلی حدود کو مقبوضہ فلسطین سے الگ کرتی ہے جس کی تعمیر 2002 میں شروع کی گئی تھی اور تاحال اس کی تعمیر جاری ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجدیوار علیحدگیصہیونیئزمعینینمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.