• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صہیونی فوج کی چھاپہ مار مہم: درجنوں یونیورسٹی  طالب علم  گرفتار

جمعہ 10-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صہیونی فوج کی چھاپہ مار مہم: درجنوں یونیورسٹی  طالب علم  گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے گرفتاری کی اس چھاپہ مار مہم کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر یہ فلسطینی  مزاحمتی تنظیم  سے الحاق کے جرم میں حراست میں لیے گئے ہیں جبکہ درجنوں کی تلاش جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج نےفلسطینی  یونیورسٹی کےکم سے کم 150  طلباء کے خلاف بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم شروع کر دی جس کے نتیجے میں اب تک13 کے قریب نوجوان صہیونی حراست میں لیے جاچکے ہیں ۔

صہیونی فوج نے گرفتاری کی اس چھاپہ مار مہم کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بڑے پیمانے پر یہ فلسطینی  مزاحمتی تنظیم سے الحاق کے جرم میں حراست میں لیے گئے ہیں جبکہ درجنوں کی تلاش جاری ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج فلسطینی نوجوانوں و گھر گھر تلاشی کے بہانے اور تعلیمی اداروں میں داخل ہوکراس قسم کے بے بنیاد الزامات لگا کر انہیں گرفتار کر تی ہے اور جیلوں میں بد ترین تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔

Tags: چھاپہ مار مہمصہیونی فوجفلسطینی  مزاحمتی تنظیمیونیورسٹی  طالب علم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.