• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ: فلسطینی طالب علم شہید

جمعرات 06-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی اندھا دھند فائرنگ: فلسطینی طالب علم شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج  نے براہ راست گولیوں کا نشانہ بناتےہوئےسعيد يوسف کی کمر میں گولیاں ماریں جس کے باعث طالب علم کی شہادت واقع ہوئی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے نواحی علاقے اودلا میں اسرائیلی فوج نے بلا جواز کارروائی کر تے ہوئےبراہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک 16سالہ فلسطینی طالب علم سعيد يوسف محمد عودہ شدید زخمی ہونے کے بعد  شہید ہو گیا۔

صہیونی فوج  نے براہ راست گولیوں کا نشانہ بناتےہوئےسعيد يوسف کی کمر میں گولیاں ماریں جس کے باعث طالب علم کی شہادت واقع ہوئی۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق قابض  اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سعید یوسف عودہ شہید ہوا جو  فلسطینی بچوں اور طلباء کے خلاف  جاری بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزیوں میں سے ایک ہے جس کو روکنے کے لیے فلسطینی وزارت صحت عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کر تی ہے ۔

Tags: اودلا قصبہشہیدصہیونی فوجصہیونیئزمفائرنگقابض ریاست اسرائیلنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.