• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 27 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

ہفتہ 29-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے فلسطینی شہری کو اس وقت براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ فلسطینی علاقوں میں جبری صیہونی آبادکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شریک تھا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے بیتا گاؤں کے رہائشی 28 سالہ زکریا حمائل  ایسبیہ کے علاقے میں غیرقانونی صیہونی آبادکاری کے خلاف ہونےوالے احتجاجی مظاہرے میں شریک تھا  اس دوران صیہونی فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیوں  سے فائرنگ کی جس کی زد میں آکر درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے جبکہ زکریا حمایل کو اسرائیلی فوج کے اسنائپر نے ہدف بنا کر شہیدکیا۔

واضح رہے کہ فلسطینی ہر جمعہ کو نماز کے بعد فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری اور پنے گھروں سے بے دخل ہونے کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کرتے ہیں جسے روکنے کیلئے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز طاقت کا بھرپور استعمال کرتی ہے۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونی فوجفلسطینی شہیدمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.