• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کی گرفتاری

ہفتہ 30-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان کی گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عینی شاہدین  کے مطابق  قابض فوج نے فلسطینی راہ گیر کو روکا اور تلاشی کے بہانے تشدد کرتے ہوئے فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے علاقے قلقیلہ میں صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوان جس کا نام غازی درباس  بتایا جاتا ہے  کو تلاشی کے لیے روکا اور بلا جواز تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

عینی شاہدین  کے مطابق  قابض فوج نے فلسطینی راہ گیر کو روکا اور تلاشی کے بہانے تشدد کرتے ہوئے فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

واضح رہے کہ نوجوان کے خاندان کی جانب سے بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چند روز قبل فلسطینی اتھارٹی کے اہلکاروں کی جانب سے  بھی اسی فلسطینی نوجوان  سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیفلسطینی نوجوانقابض فوجقلقیلہگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.