• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا اردنی سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کوشش ناکام بنانے کادعویٰ

منگل 15-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا اردنی سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کوشش ناکام بنانے کادعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوجی ترجمان کا دعویٰ ہے کہ اردن  کے سرحدی  آپریشن میں درجنوں مشتبہ افراد کی تلاش کے دوران اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارےکے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی جانب سے اردن کی سرحد پربڑے پیمانے پر مشتبہ افراد کے ساتھ جھڑپ کی اطلاعات ہیں جن میں تصدیق کی گئی ہے کہ صہیونی فوج نے اردن کی سرحد پر درجنوں مزاحمت کاروں کےساتھ جھڑپ میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کارروائی کو ناکام بنادیا ہے جبکہ کچھ مزاحمت کار  بھی  زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوجی ترجمان کی جانب سے بھی اردن کی سرحدی حدود پر ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی ایک بڑی کارروائی کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔

صہیونی فوجی ترجمان کے مطابق فوج نےاردن کی سرحدی حدود کی تلاشی کے لیے کئے جانے والے آپریشن میں درجنوں مشتبہ افراد کی تلاش کے دوران اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش کو  ناکام بناد یا تاہم اسلحے کی بھاری مقدار کس نوعیت کی تھی اور یہ مزاحمت کاروں  کے کس گروہ کی جانب سے تحویل میں لیا گیا ہے   اس حوالے سےکسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

Tags: اردناسرائیلاسلحہ اسمگلنگصہیونی فوجصہیونیئزممزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.