• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا نہتے فلسطینی کے گھر پر دھاوا اور گرفتاری

پیر 29-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا نہتے فلسطینی کے گھر پر دھاوا اور گرفتاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی کے گھر کی قیمتی اشیا ء لوٹ لیں اور روائیتی توڑ پھوڑ کے ذریعے املاک کو بری طرح نقصان پہنچایا جبکہ  کھڑکیوں کے شیشے بھی توڑ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی قابض فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کے گھر میں داخل ہوکر اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق فلسطینی نوجوان حمزہ الجولانی کوقابض فوج نے اس وقت تشدد کر تے ہوئے حراست میں لیا کہ جب وہ اپنے گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ موجود تھا۔

واضح رہے کہ  صہیونی حراست میں نامعلوم مقام پر منتقل کیے جانے والے فلسطینی نوجوان کے حوالے سےصہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی قسم کی معلومات مہیا نہیں کی گئی ہےجس کے باعث  نوجوان کے خاندان اور اہل علاقہ کی جانب سے جیل کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔

Tags: صہیونی فوجفلسطینیگرفتاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.