• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کا نابلس میں فلسطینیوں کے مزید 20 مکانات مسمار کرنے کا حکم

بدھ 23-06-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا نابلس میں فلسطینیوں کے مزید 20 مکانات مسمار کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انسداد صیہونی آبادکاری مہم کے رکن کا کہنا ہے کہ فلسطینی رہائشیوں کےگھروں کی مسماری کےنوٹس سےقبل صیہونی فوج نےگھروں پر چھاپہ مارا، تلاشی کےنام پر لوٹ مار اور مکینوں کو تشددکا نشانہ بناتے ہوئے گھروں کی مسماری کے نوٹسز تھمادیئے گئے۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی آبادکاری پرنظر رکھنے والے تنظیم کے سربراہ غسان دغلس نےمقامی میڈیا سے بات کرتےہوئے بتایا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس میں روجیت کےمقام پر قابض صیہونی فورسز نے فلسطینی بستی پر چھاپہ مارا اور روایتی لوٹ مار اور مکینوں پر تشدد کے بعد 20 فلسطینی گھروں کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کرنے  کے نوٹسز تھما دیئے۔

انھوں نےبتایا کہ جن گھروں کو مسمار کرنے کیلئے نوٹسز جاری کئے ہیں ان تمام کے پاس صیہونی ریاست کی جانب سے اجازت نامے موجود ہیں لیکن اس کے باوجود ان گھروں کو غیر قانونی قرار دیا جارہا ہے، انھوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے گھروں کو مسمار کرنے کیلئے 30 دن کاوقت دیا گیا ہے بصورت دیگر بھاری جرمانے کے ساتھ ساتھ قید کی سزا سنائی جائے گی۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونیئزمصیہونی آبادکاریغسان دغلسمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.