• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا مظاہرین پر حملہ، 12 فلسطینیوں سمیت طبی عملے کا کارکن بھی زخمی

منگل 16-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا مظاہرین پر حملہ، 12 فلسطینیوں سمیت طبی عملے کا کارکن بھی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے دانستہ امدادی ٹیم کے رکن کی شناختی علامات کو مکمل نظر انداز کر دیاجب وہ  ایک زخمی فلسطینی کو طبی امداد فراہم کر رہا تھا اور اس کی امدادی اشیا توڑدیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں رام اللہ  کے نزدیکی علاقے البیرہ میں  صہیونی جیلوں میں قید پانچ فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کی آزادی کے لیے کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے پر قابض صہیونی فوج کی جانب سے  بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی کر تے ہوئے مظاہرین سمیت موقع پر موجود رفاہی طبی امدادی عملےپر ربر کی دھاتی گولیوں کے فائر کیے جس سے امدادی عملے کے کارکن کا ہاتھ بری طرح زخمی ہوگیا۔

صہیونی فوج کی اندھا دھند گولیوں سے 12 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ متعددمظاہرین کو لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے لہولہان کر دیا۔

 قابض فوج نے دانستہ امدادی ٹیم کے رکن کی شناختی علامات کو مکمل نظر انداز کر دیاجب وہ  ایک زخمی فلسطینی کو طبی امداد فراہم کر رہا تھا اور اس کی امدادی اشیا توڑدیں۔

Tags: البیرہرام اللہصہیونبیئزمصہیونی فوجطبی عملہمقطٓبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.