• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھا وا، اساتذہ اور بچوں پر تشدد

بدھ 29-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھا وا، اساتذہ اور بچوں پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ کئی ماہ سےمختلف مقامات پر  فلسطینی بچوں کو اسکول جانے سے روکا جارہا ہے اور ان پر تشدد کیا جارہا ہے بعد ازاں صہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ فلسطینمیوں پر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کر کے انہیں اسکولوں میں جانے سے روکتے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج نے التقوع کے مقام پرایک فلسطینی لڑکوں کے سیکنڈری اسکول پر صبح کے وقت دھاوا بولااور اساتذہ سمیت  طلباء کو تشدد کانشانہ بنایا۔

صہیونی فوج نے اسکول کے اسٹاف پر بھی تشدد کیا اور انہیں اسکول کو جبری طور پر بند کر نےکےلیے دباؤ ڈaالاجس کے نتیجے  میں تدریسی عملہ سمیت 12 بچوں کو شدید چوٹیں آئیں جبکہ صہیونی اہلکاروں اسکول کی املاک کو بھی روائتی توڑ پھوڑ کے ذریعے نقصان پہنچایا۔

یاد رہے کہ قابض حکمران کے احکامات کے مطابق گذشتہ کئی ماہ سےمختلف مقامات پر  فلسطینی بچوں کو اسکول جانے سے روکا جارہا ہے اور ان پر تشدد کیا جارہا ہے بعد ازاں صہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ فلسطینمیوں پر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کر کے انہیں اسکولوں میں جانے سے روکتے ہیں۔a

Tags: التقوع قصبہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی  اساتذہفلسطینی اسکول
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.