• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا دمشق پر فضائی حملہ

بدھ 03-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فوج کا دمشق پر فضائی حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اس سے قبل صہیونی فوج  نے ہفتے کے روزبھی شام پر کئی  میزائل داغے تھے لیکن شامی فوج نے انہیں فضا میں ہی ناکارہ بنادیا تھاتاہم  اس حملے میں شامی دو فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

 شام کے سرکاری نشریاتی ادارےکی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل  کی صہیونی فضائیہ کی جانب سے دارالحکومت دمشق کے نواح میں ایک علاقے پر متعدد میزائل داغےگئے جس کے نتیجے میں بعض عمارتوں وغیرہ کو نقصان پہنچا ہے۔

شامی نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ پچھلے چار دنوں کے دوران دارالحکومت دمشق کے نزدیک علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کا یہ دوسرا حملہ ہے ، اس سے قبل صہیونی فوج  نے ہفتے کے روزشام پر کئی  میزائل داغے تھے لیکن شامی فوج نے انہیں فضا میں ہی ناکارہ بنادیا تھاتاہم  اس حملے میں شامی دو فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ روایت کے مطابق غاصب صہیونی  ریاست اسرائیل کے  حکام کی جانب سے شام پر کیے جانے والے اس حملے کے بارے میں فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

Tags: دمشقشامشامی فوجصہیونی فوجصہیونیئزمفضائی حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.