• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کا  الشیخ جراح کے مظاہرین پر تشدد، غیرملکی کارکنان سمیت 5 افراد گرفتار

ہفتہ 25-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کا  الشیخ جراح کے مظاہرین پر تشدد، غیرملکی کارکنان سمیت 5 افراد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الشیخ جرح کے فلسطینی رہائشیوں کو بے گھر ہونے کا خطرہ ہے اور انہیں قابض صہیونی اہلکاروں کی جانب سے یکجہتی مارچ کے خلاف دھمکیاں دی ہیں کہ اگر انہوں نے زمین نہ چھوڑی تو وہ ان پر حملہ کر دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس کے الشیخ جراح محلے میں السالم فلسطینی خاندان کے گھر سے جبری بے دخلی کےلیے شروع کی گئی  ہفتہ وار یکجہتی مارچ کو کچلنے کے لیے مظاہرین پر اس وقت براہ راست فائرنگ کر دی جب وہ اپنے آبائی گھروں سے جبری بے دخلی کے خلاف نعرے لگارہے تھے۔

صہیونی فوج نےمارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے تشدد کا  سہارا لیا تاہم فلسطینی مظاہرین نےاحتجاج نہ روکا اور اسرائیل مخالف نعرے بازی جاری رکھی جس کےبعد صہیونی فوج نے مقامی فلسطینیوں سمیت غیر ملکی صحافی حضرات اور امدادی تنظیموں کے کارکنان کو  ربر کی دھاتی گولیوں کانشانہ بنایا اور ایک مقامی مردوخاتون سمیت تین غیر ملکی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

واضح رہے کہ الشیخ جرح کے السالم خاندان سمیت فلسطینی رہائشیوں کو بے گھر ہونے کا خطرہ ہے اور انہیں قابض صہیونی اہلکاروں کی جانب سے یکجہتی مارچ کے خلاف دھمکیاں دی ہیں کہ اگر انہوں نے زمین نہ چھوڑی تو وہ ان پر حملہ کر دیں گے۔

Tags: الشیخ جراحصہیونی فوجصہیونیئزمغیر ملکی صحافیمظاہرہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.