• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، درجنوں مظاہرین سمیت صحافی زخمی

منگل 28-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، درجنوں مظاہرین سمیت صحافی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج  کا فلسطینیوں پر بدترین  تشدد فوجی کی جارحیت میں درجنوں  مظاہرین ربر کی گولیوں سے  زخمی ہوئے جبکہ مظاہرےکی کوریج کرتے ہوئے فوٹو جرنلسٹ یوسف شھادہ   پیر میں کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف فلسطینیوں کی جانب سے مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے براہ راست ربر کی گولیاں برسائیں اور بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں  متعدد افراددم گھٹنے  کی وجہ سے بے ہوش ہو گئے۔

اس موقع پر صہیونی فوج  نے بدترین  تشددکیا اور فوجی کی جارحیت میں درجنوں  مظاہرین ربر کی گولیوں سے  زخمی ہوئے جبکہ مظاہرےکی کوریج کرتے ہوئے فوٹو جرنلسٹ یوسف شحادہ پاؤں میں ربڑ کی گولی لگنے سے شدیدزخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج نے  ایک روز کے اندر 5 فلسطینیوں کو شہید کر دیا جس کے نتیجے میں ہر علاقے میں اسرائیل مخالف نعرے بازی اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔

Tags: آنسو گیس کی شیلنگجھڑپیںصحافی زخمیصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.