• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، گرفتاریاں، بھاری مقدار میں آنسو گیس شیلنگ

منگل 09-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، گرفتاریاں، بھاری مقدار میں آنسو گیس شیلنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینیوں پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے  کم سے کم 18 بے گناہوں کو گرفتار کر لیا اور فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے  مغربی کنارے میں صہیونی غیر قانونی آبادکاری کے خلاف مظاہرین پر دھاوا بولا گیا اور مظاہرین پر بدترین آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔

قابض فوج نے فلسطینیوں پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے  کم سے کم 18 بے گناہوں کو گرفتار کر لیا اور فوجی گاڑیوں میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

خیال رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی جاری بربریت  کے نتیجے میں اب تک ہزاروں فلسطینی معذور ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں صہیونی غیر قانونی جیلوں میں اسیری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Tags: آنسو گیس شیلنگجھڑپیںصہیونی فوجگرفتاریاںلاٹھی چارجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.