• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فضائیہ کے شام پر حملے جاری، 3 فوجی شہید

جمعہ 22-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی فضائیہ کے شام پر حملے جاری، 3 فوجی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شامی فوج نےبھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے مزید میزائلوں کواہداف تک پہنچنے سے روکا اور عوام کو جانی نقصان سے بچالیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کے جنگی طیاروں  نے ملک شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب وحشیانہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں املاک کو شدید نقصان پہنچا جبکہ 3 شامی فوجیوں کے شہید کیے جانے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض فضائیہ کے طیاروں نے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی  جسے روکتے ہوئے 3 فوجی شہید اور7 شدید زخمی ہو گئے، شامی فوج کیجانب سے بھی جوابی کارروائی  کرتے ہوئے اسرائیل کے مزید میزائلوں کواہداف تک پہنچنے سے روکا اور عوام کو جانی نقصان سے بچالیا۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے صہیونی فوج آئے دن ملک شام کی سرحدوں پر حملہ آور ہوتی رہتی ہےاور شہری آبادی کی طرف بڑھنے کی کوشش کرتی ہے جس کا دفاع کرتے ہوئے اکثر شامی فوجیوں کی شہادتیں ہوتی ہیں اوراملاک کو نقصان پہنچتا ہے، تاہم اسرائیل ان حملوں کے حواسے تردید ی یا اعترافی بیان کم ہی جاری کرتا ہے۔

Tags: 3 فوجی شہیددمشقصہیونی فضائیہقابض صہیونی فوجملک شام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.