• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی اہلکاروں پر چاقو کے وار کے بعد فلسطینی نوجوان شہید

جمعرات 18-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی اہلکاروں پر چاقو کے وار کے بعد فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی بہادر نوجوان نے ایک اہلکار کی ٹانگ پر کئی وار کیےتھے جبکہ دوسرا سر پر چوٹیں آنے کے بعد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں   صہیونی آبادکاری کے صدر دفتر سیٹلمنٹ ایسوسی ایشن کے نزدیک ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان  نے قابض پولیس  کے دو اہلکاروں کو چاقوکا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں صہیونی اہلکار زخمی ہوگئے تاہم موقع پر موجود دوسرے اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے فلسطینی   پر فائرنگ کی گئی جو نوجوان کی شہادت کا باعث بنی۔

صہیونی پولیس کے اہلکاروں پر چاقو کے وار کر نے والے فلسطینی بہادر نوجوان جو اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہوا  نے ایک اہلکار کی ٹانگ پر کئی وار کیےتھے  جبکہ دوسرا سر پر چوٹیں آنے کے بعد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: چاقو کے وارصہیونی اہلکارصہیونیئزمفلسطینی نوجوان شہیدمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.