• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت  میں فلسطینی پر14 ماہ قید اور 5ہزار شیکل جرمانہ عائد

بدھ 05-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت  میں فلسطینی پر14 ماہ قید اور 5ہزار شیکل جرمانہ عائد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی عدالت  میں فلسطینی کو اس سے قبل بھی ساڑھے چار سال کے لیے پابند سلاسل کیا گیاتھا۔

ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے شہر رام اللہ کے علاقے ابو شخیدم سے تعلق رکھنے والے31 سالہ فلسطینی قیدی قسام الخطیب کو قابض ریاست کی فوجی عدالت کی جانب سے 14 ماہ قید اور پانچ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

صہیونی فوج نے قسام خطیب کو14 دسمبر 2020 کوبے بنیاد الزامات کی پاداش میں حراست میں لینے کے بعد صہیونی جیل المسکوبیہ میں منتقل کر دیا تھا جہاں فلسطینی پر بد ترین تشدد کیا جاتا رہا تاہم واضح رہے کہ قسام کو اس جرمانے اور 14ماہ کی غیر قانونی گرفتاری سے 6 ماہ قبل  رہائی دی گئی تھی جو ساڑھے چار سالوں پر محیط تھی اور ان کے ایک بھائی مسعف فاروق الخطیب 2019ء سے صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل ہیں۔

Tags: رام اللہصہیونیئزمغرب اردنفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.