• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی دشمن سے مقابلے کے لیے مکمل تیارہیں، سامی ابو زہری

پیر 20-06-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی دشمن سے مقابلے کے لیے مکمل تیارہیں، سامی ابو زہری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نےکہا کہ مغربی کنارے میں فلسطینی  اتھارٹی اپنے عوام کے خلاف دشمن کے ہاتھ مضبوط کررہی ہےتاہم فلسطینیوں کو پسپائی کی طرف دھکیلنے میں کامیابی  نہیں ہو گی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کے بیرونی ملک قیادت کے رکن سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ اسرائیل ناجائز ریاست ہے اوراپنی سرزمین پر  دشمن کے خلاف فلسطینیوں کی فتح کی نشانیاں ظاہر ہونے لگی ہیں، ہم ہر محاذ پر دشمن سے مقابلے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور مکمل تیار ہیں۔

سامی ابو زہری نے غزہ کی پٹی میں حماس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے میڈیا ریلیشنز کی طرف سے منعقدہ ایک اجلاس میں واضح کیا کہ قابض ریاست کے ساتھ جنگ ہمارے لوگوں کے خلاف دشمن کے جرائم کے تسلسل کے تناظر میں ہو رہی ہےاور سرایا  القدس جو ایک سال قبل ہوئی تھی اس مسئلے کی تاریخ میں ایک اہم موڑ کی نمائندگی کرتی ہے جس پر ہم آپ کواس جنگ کے نتائج دکھا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا  کہ قابض ریاست کا مقدر زوال اور تباہی کے سوا کچھ نہیں اسے امریکا کی طرف سے ملنے والی تمام حمایت اور امداد کچھ  کام نہیں آئے گی۔

سامی ابو زہری نے مقبوضہ مغربی کنارے کی کشیدہ  صورت حال سے متعلق کہا کہ اتھارٹی  قابض اسرائیل کی طرف سے سیکیورٹی کوآرڈینیشن کے تابع ہےاور اپنے عوام کے خلاف دشمن کے ہاتھ مضبوط کررہی ہےتاہم اتھارٹی اور قابض اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی تعاون کی کارروائیاں ہمارے لوگوں کو پسپائی کی طرف دھکیلنے میں کامیاب نہیں ہوں گی۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسسامی ابو زہریصہیونی دشمنغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.