• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بربریت کو دنیا سے چھپانے کی اسرائیلی کوششیں،امریکی چینل کے صحافی سے بد سلوکی

جمعرات 20-05-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی بربریت کو دنیا سے چھپانے کی اسرائیلی کوششیں،امریکی چینل کے صحافی سے بد سلوکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سی این این کے  صحافی  بین ویڈیمین، شام کے تنازع کے دوران رپورٹنگ کرچکے ہیں اور انہوں نے 2014 میں ٖغزہ میں ہونے والی جنگ کی کوریج بھی کی تھی۔

 مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل اور حماس کے درمیان نوروز  سے جاری شدید لڑائی کی کووریج کر نے والے امریکی خبر رساں ادارے سی این این کےسینئر صحافی بین ویڈیمین کو رپورٹنگ سے روکنے کی کوشش کی اور ، صحافی سے بد سلوکی کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو کلپ میں سی این این کے نامہ نگار کو اسرائیلی فورسز نے پتھروں سے بنی رکاوٹ کے قریب گھیر رکھا ہے اور کچھ لمحوں میں صحآفی کو صہیونی اہلکاروں سے  گھرے ہوئے اور ان کی جانب سے دھکے دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سی این این کے سینئر صحافی بین ویڈیمین کو اسرائیلی فوجیوں نے پتھروں سے بنی رکاوٹ کے قریب گھیر رکھا ہے اور انہیں دھکیلا جا رہا ہے۔

بین ویڈیمین، شام کے تنازع کے دوران رپورٹنگ کرچکے ہیں اور انہوں نے 2014 میں ٖغزہ میں ہونے والی جنگ کی کوریج بھی کی تھی۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست فلسطینیوں کے اوپر ڈھائے جانے والے مظالم کی پردہ داری کر رہی ہے اور اس معاملے میں ہر جانب سے ہونے والی مذمت کا سختی سے جواب دے رہی ہے جس کے باعث کئی اور بھی غیر ملکی صحافتی اداروں  کے رپوٹرز کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پراسرائیلی فوج کی ان کے ساتھ بد سلوکی کی ویڈیوز اور ٹوئٹ  سامنے آرہے ہیں ۔

ایک ٹوئٹ میں مارک اسٹون نامی صحافی نے لکھا کہ’ اسرائیلی پولیس کی جانب سے  ہمارے ساتھ ہفتے بھر سے یہی ہوتا رہا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ‘آج میں ایک پولیس اہلکار کے پاس سے گزرا، میں نے مسکرا کر ہیلو کہا جس کے جواب میں پولیس اہلکار نے نامناسب زبان استعمال کی’جبکہ آج اسرائیلی پولیس اور فوج کی جانب سے بالکل غیر ضروری اور اشتعال انگیز رویوں کے بہت سے واقعات دیکھے’۔

The Israeli police pushing around accredited news correspondent @bencnn and his @cnni crew. It’s happened to us all this week.
Today I walked past a policeman. I smiled and said hello. “F*ck off” he said. pic.twitter.com/FuS1D9g3ey

— Mark Stone (@Stone_SkyNews) May 18, 2021

Tags: اسرائیلی فوجامریکی صحافیسوشل میڈیاسی این اینغزہقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.