• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بلدیہ کی جانب سے  فلسطینی  کو گھر کی مسماری کے نوٹس جاری

منگل 04-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بلدیہ کی جانب سے  فلسطینی  کو گھر کی مسماری کے نوٹس جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی بلدیہ کے مطابق مکان کو اپنے ہی ہاتھوں مسماری  پر فلسطینی بھاری جرمانے سے بچ سکتا ہے دوسری صورت میں صہیونی بلدیہ کےبلڈوزر مکان کی مسماری کے عوض فلسطینی  رہائشی سے کئی ہزار شیکل طلب کر نے کاغیر قانونی  اختیار رکھتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوبیت المقدس کے قصبے بیت حنینا سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری صھیب الرجبی کو اسرائیلی بلدیاتی ادارے کی جانب سےاپنے آبائی گھر کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد مسماری کے نوٹس جاری کر دیے گئے جس کے نتیجے میں فلسطینی کو ایک ہفتے کے اندر مکان کو منہدم کر نا ہو گا۔

صہیونی بلدیہ کے مطابق مکان کو اپنے ہی ہاتھوں مسماری پر فلسطینی بھاری جرمانے سے بچ سکتا ہے دوسری صورت میں صہیونی بلدیہ کےبلڈوزر مکان کی مسماری کے عوض فلسطینی رہائشی سے کئی ہزار شیکل طلب کر نے کاغیر قانونی  اختیار رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کسی بھی فلسطینی شہری کے گھر کو غیر قانونی قرار دے کر انہدامی کی کارروائی کر تے ہوئے فلسطینی خاندان کو بے گھر کر دیتے ہیں، اقوام عالم کی بھر پور مذمت کے باوجود اب تک اسرائیل میں بے شمار فلسطینی خاندان اپنے قانونی گھروں سے بےدخل کیے جاچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجاقوام عالمصہیونی بلدیہفلسطینیمقبوبیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.