• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی نوجوان کو 8 ماہ کی جیل

جمعہ 26-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی نوجوان کو 8 ماہ کی جیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عدالت کی جانب سے  بغیر کسی قانونی وجہ کے قیدی  کی رہائی کی تاریخیں بڑھاکر  اس میں غیر معینہ مدت کے اضافے کے اختیارات بھی موجود ہیں جس کے ذریعے فلسطینی قیدی مدتوں اسیری کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیے جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیل کی صہیونی فوجی عدالت میں فلسطینی نوجوان قیدی یوسف عفانہ کو بغیر کسی جرم کے 8 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔

صہیونی عدالت نے نوجوان پر کالعدم تنظیم کے سہولت کار ہونے کے بے بنیاد الزام کے ساتھ ساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فوجیوں پر پتھراؤ کے الزامات بھی9 عائد کیے ہیں جس کے بعد فلسطینی نوجوان کو 8  ماہ کے لیے جیل میں قید کر دیا گیا ہے البتہ قابض عدالت کے غیر منصفانہ احکامات پر اس آٹھ ماہ کی قید میں مزید اضافے کے بھی امکانات موجود ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی عدالت کی جانب سے  بغیر کسی قانونی وجہ کے قیدی  کی رہائی کی تاریخیں بڑھاکر اس میں غیر معینہ مدت کے اضافے کے اختیارات بھی موجود ہیں جس کے ذریعے فلسطینی قیدی مدتوں اسیری کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیے جاتے ہیں۔

Tags: صہیونی عدالتصہیونیئزمفلسطینی نوجوانکالعدم تنظیممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.