• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی کو 7 ماہ قید اور جرمانہ، مظاہرین پر تشدد

منگل 23-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی کو 7 ماہ قید اور جرمانہ، مظاہرین پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی عدالت کےجاری کردہ  فلسطینی نوجوان کے خلاف اس فیصلے پر نوجوان کے خاندان اور عزیزوں نے عدالت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر قابض فوج نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا جس کے نتینے میں کم سے کم 10 افراد زخمی ہوگئے۔

قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کی گھر گھر تلاشی کی بلاجواز کارروائی کے نتیجے میں رام اللہ سے تعلق رکھنے والے  گرفتار فلسطینی نوجوان براء عودہ کو صہیونی فوجی عدالت نے گذشتہ روز کالعدم تنظیم سے تعلق کے الزام میں سات ماہ کی قید اور 2,000 شیکل جرمانے کی سزا سنادی۔

صہیونی عدالت کےجاری کردہ  فلسطینی نوجوان کے خلاف اس فیصلے پر نوجوان کے خاندان اور عزیزوں نے عدالت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر قابض فوج نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا جس کے نتینے میں کم سے کم 10 افراد زخمی ہوگئے ۔

زخمی فلسطینیوں کومظاہرین اور صحت کی عالمی تنظیم ہلال احمر کی مدد سے فوری طبی امدادفراہم  کی جبکہ  شدید نوعیت کےزخمیوں کو امدادی کارکنان کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: احتجاجی مظاہرہصہیونی عدالتصہیونی فوجکالعدم تنظیملاٹھی چارجہلال احمر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.