• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں فلسطینی بچے کو 2 سال 9 ماہ  کی سزا

جمعرات 25-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں فلسطینی بچے کو 2 سال 9 ماہ  کی سزا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قیدیوں کی رابطہ کمیٹی نے نشاندہی کی کہ صہیونی فوج نے مصلح جابر کو 11 فروری 2021 کو گرفتار کیا گیا تھا اور اسے کئی جیلوں میں منتقل کیا گیاجہاں اسے سخت سزائیں دی گئیں اور وہ اس وقت بچوں کے لیے بنائی گئی خطرناک دامون جیل میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی ریاست اسرائیل کی مرکزی عدالت نے شعفاط پناہ گزین کیمپ کے رہائشی 16 سالہ فلسطینی نوجوان یاسین امجد مصلح جابرکے خلاف غیر منصفانہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے 33 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کےقیدیوں کے خاندان  سے رابطے کی کمیٹی کے سربراہ امجد ابو عصب نے بتایا کہ قابض عدالت نےمصلح جابر کے خلاف کئی الزامات عائد کرنے کے بعد اپنا فیصلہ جاری کیا، جن میں خاص طورپر شعفاط کیمپ میں واقع صہیونی فوجی چوکی پر پتھراؤ اور (گھریلو ساخت کے بم)مولوتوف کاک ٹیل جو  پھینکنا شامل ہیں۔

ابو عصب نے نشاندہی کی کہ صہیونی فوج نے مصلح جابر کو 11 فروری 2021 کو گرفتار کیا گیا تھا اور اسے کئی جیلوں میں منتقل کیا گیاجہاں اسے سخت سزائیں دی گئیں اور وہ اس وقت بچوں کے لیے بنائی گئی خطرناک دامون جیل میں ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی جیل میں قید فلسطینی بچہ امجد مصلح جابر کا ایک بھائی  محمود جابر بھی صحرائے مجیدو میں اسرائیل کی غیر منصفانہ انتظامی حراست میں ہے۔

Tags: دامون جیلشعفاط پناہ گزین کیمپصہیونی ریاست اسرائیلصہیونی عدالتفلسطینی بچےمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.