• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت کا شہید فلسطینی کے جسد خاکی کو لواحقین کے حوالے کرنے کا فیصلہ

منگل 16-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت کا شہید فلسطینی کے جسد خاکی کو لواحقین کے حوالے کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) 16 سالہ فلسطینی نوجوان امجد ابو سلطان کے جسد خاکی کو صہیونی فوج نے قبضے میں لے کر ورثہ کے حوالے کر نے سے انکار کر دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی اسیران کے امور سے متعلق کمیٹی  قیدی کلب کی  جانب سےمقبوضہ بیت المقدس میں 1 ماہ قبل صہیونی دراندازی کے نتیجے میں فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے 16 سالہ فلسطینی شہید امجد سلطان کا جسد خاکی قبضے میں لیے جانے کے خلاف صہیونی فوجی عدالت میں دائر کی جانے والے درخواستوں کے جواب میں اسرائیلی عدالت نےشہید کا جسد خاکی ورثہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ 16 سالہ امجد ابو سلطان کے جسد خاکی کو گذشتہ ماہ شہادت کے بعد قابض فوج نے قبضے میں لے لیا تھاجس کے بعد فلسطینی کمیٹی برائے اسیران کی  جانب سے متعدد مرتبہ جمع کرائی گئی درخواستوں  کے جواب میں صہیونی عدالت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

Tags: جسد خاکیشہید فلسطینیصہیونی عدالتفلسطینی کمیٹی برائے اسیرانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.