• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت کا فلسطینی بھوک ہڑتالی پر فرد جرم عائد کر نے کا فیصلہ  

جمعہ 12-11-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 63ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض انٹیلی جنس نے قیدی کی بلاجواز حراست کو مقدمے میں تبدیل کر کے اسیر کو ایک بڑی مدت کےلیے صہیونی زندانوں میں دھکیلنے کی اعلانیہ  سازش تیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں طولکرم سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی علاء العراج جو 95 روز سے اپنی  غیر قانونی حراست کو مسترد کر تے ہوئے بھوک ہڑتال کو رہائی تک جاری رکھنے کا فیصلہ کر چکے ہیں اور تاحال بھوک ہڑتال پر ہیں کے لیے قابض اسرائیلی ریاست کی فوجی عدالت نےان کے رہائی کےلیے اس اقدام کو نامنظور کیا ہے اور پر فرد جرم عائد کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔

صہیونی عدالت نے  فلسطینی  کے خلاف ایک سیشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس میں قابض انٹیلی جنس نے قیدی کی بلاجواز حراست کو مقدمے میں تبدیل کر کے اسیر کو ایک بڑی مدت کےلیے صہیونی زندانوں میں دھکیلنے کی اعلانیہ  سازش تیار کر لی ہے۔

Tags: صہیونی انٹیلی جنسصہیونی عدالتصہیونیئزمطولکرمفرد جرمفلسطینی بھوک ہڑتالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.