• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی عدالت میں تیسری مرتبہ فلسطینی کے مقدمے کی سماعت ملتوی

منگل 21-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں تیسری مرتبہ فلسطینی کے مقدمے کی سماعت ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینیوں کو ایک مدت گزر جانے کے باوجود  عدالت  میں پیش نہیں کیا جاتا  اور قیدی کی پیشیوں میں رکاوٹیں ٖڈال کر  انہیں تشدد  کانشانہ بنایا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں جنین  کے قصبے رومانہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدی کے مقدمے کی سماعت  کو  تیسری مرتبہ بغیر کسی وجہ کے  ملتوی کر دیا گیا جس کے بعد فلسطینی کے اہل خانہ کی جانب سے  صہیونی جیل انتظامیہ اور اسرائیلی عدالت کی بے حسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا  گیا  اور صہیونی ریاست کے خلاف شدید نعر ے لگائے گئے۔

قابض ریاست کی  صہیونی جیلوں میں  متعدد فلسطینی قیدی ہیں جنہیں بلا جواز غیر قانونی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینیوں کو ایک مدت گزر جانے کے باوجود  عدالت  میں پیش نہیں کیا جاتا  اور قیدی کی پیشیوں میں رکاوٹیں ٖڈال کر  انہیں تشدد  کانشانہ بنایا جاتا ہے۔

Tags: جنینسماعت ملتویصہیونی عدالتصہیونیئزمغیر قانونی انتظامی حراست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.