• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں نے مسجد اقصٰی پرایک بار پھردھاوابول دیا

جمعہ 29-10-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں نے مسجد اقصٰی پرایک بار پھردھاوابول دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی  حکام کی اجازت سے قابض فوج کی موجودگی میں مسجد اقصٰی میں مقدس مقامات کی بےحرمتی کی۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں قبلہ اول پر دھاوا بول کر مسجد اقصٰی کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی جبکہ صہیونی فوج  نے جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوکراس کی حرمت کو پامال کیا اور فلسطینی نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

خیال رہے کہ صہیونی آباد کار مسجد اقصٰی میں داخل ہوکر  مسجد کے صحنوں  میں آزادانہ گھومتے ہیں جہاں ان کے اور مسلمانوں کے درمیان بین الاقوامی  احکامات کے مطابق حد بندی قائم کر دی گئی ہے تاہم صہیونی شر پسند عالمی قانعون کی خلاف ورزی کر تے ہوئے ان حدود میں داخل ہوکر فلسطینی عبادت گزاروں پر  اشتعال انگیز  نعرے لگاتے ہیں اور انہیں زدوکوب کرتے ہیں۔

Tags: صہیونی آباد کارصہیونیئزمقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.